چترال سے گلگت تک پیدل سفر، ’یہ نوجوانوں کو بھی کرنا چاہیے‘
چترال سے گلگت تک پیدل سفر، ’یہ نوجوانوں کو بھی کرنا چاہیے‘
منگل 1 اکتوبر 2024 5:56
چترال سے تعلق رکھنے والے ٹریکر شمس الدین نے اپنے ضلع سے گلگت تک پیدل سفر کیا ہے۔ شمس الدین کہتے ہیں کہ آٹھ دنوں کے سفر میں وہ روزانہ 40 کلومیٹر چلتے تھے۔ شمس الدین کے سفر کی تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں