الباحہ میں انار میلے کا 13 واں ایڈیشن منعقد بدھ 2 اکتوبر 2024 14:02 الباحہ میں انار میلے کے 13 ویں ایڈیشن کا انعقاد کیا گیا ۔ گونر شہزادہ ڈاکٹر حسام بن سعود بن عبد العزیز کی نیابت کرتے ہوئے گورنریٹ کے سکریٹری ڈاکٹر عبد المنعم یاسین الشہری نے انار میلے کا افتتاح کیا ہے۔ انار میلہ انار سعودی عرب کے انار اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں