ماحول دوست، ناروے کا 2025 تک صرف الیکٹرک گاڑیاں فروخت کرنے کا فیصلہ
ماحول دوست، ناروے کا 2025 تک صرف الیکٹرک گاڑیاں فروخت کرنے کا فیصلہ
جمعرات 24 اکتوبر 2024 8:29
ناروے 2025 تک دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا جہاں صرف الیکٹرک گاڑیاں فروخت کی جائیں گی۔ ناروے صرف الیکٹرک گاڑیاں رجسٹر کر کے آئندہ سال تک یورپی یونین کے ہدف کو حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ