فیفا ورلڈ کپ 2034: سعودی عرب میں تجویز کردہ فٹبال سٹیڈیمز کے ماڈلز
فیفا ورلڈ کپ 2034: سعودی عرب میں تجویز کردہ فٹبال سٹیڈیمز کے ماڈلز
جمعرات 31 اکتوبر 2024 11:30
فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کی بولی کے حوالے سے ریاض میں نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش میں سعودی عرب میں تجویز کردہ فٹبال سٹیڈیمز کے ماڈلز پیش کیے گئے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔