’زیادہ آرڈرز مل رہے ہیں‘، پیرو میں وینزویلین ڈیزائنرز کی شرٹس
’زیادہ آرڈرز مل رہے ہیں‘، پیرو میں وینزویلین ڈیزائنرز کی شرٹس
بدھ 7 جنوری 2026 15:24
پیرو کے دارالحکومت لیما میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے ٹی شرٹ کو ڈیجیٹلی ڈیزائن کرنے والی وینزویلا کی کیلی پیرازا اور جینلے ٹورس آج کل نکولس مادورو کی تصاویر والی شرٹس فروخت کر رہی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ