Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صدیوں پرانے ’لیکر آرٹ‘ کو ’زندہ رکھنے کے لیے حکومتی تعاون درکار‘

اسلام آباد کے لوک ورثہ میں لگے ثقافتی میلے میں ڈیرہ اسماعیل خان سے آئے فنکار ’لیکر آرٹ‘ کے نمونے پیش کر رہے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: