Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ٹی آئی کا احتجاج، ڈی چوک میں پھر کنٹینرز کی قطاریں

0 seconds of 1 minute, 49 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:49
01:49
 
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ڈی چوک میں 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اسلام آباد کی انتظامیہ نے ریڈزون کے داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے ہیں۔ شہر میں امن و امان بحال رکھنے کے لیے پولیس، رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دیے گئے ہیں۔ ڈی چوک سے ثوبان افتخار راجہ کی رپورٹ

شیئر: