Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یہ ڈی چوک نہیں تو پھر اصل ڈی چوک کہاں ہے؟

جب سے پاکستان تحریک انصاف نے ڈی چوک پر احتجاج کی کال دی ہے اور ملک بھر سے قافلے اسلام آباد ڈی چوک کی طرف بڑھ رہے ہیں، ڈی چوک موضوع بحث بنا ہوا ہے۔
لیکن میڈیا میں جس چوک کو ڈی چوک کہا جا رہا ہے اور پی ٹی آئی کارکنان جس پر جمع ہوں گے وہ ڈی چوک تو نہیں؟ پھر اصل ڈی چوک کون سا ہے؟ اس حوالے سے دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار ثوبان افتخار راجہ کی  ڈیجیٹل  رپورٹ میں

شیئر: