جدہ میں جاری ریڈ سی فلم فیسٹیول میں بالی وڈ کی ’بیبو‘ کرینہ کپور نے شرکت کی۔ شرکاء کے ساتھ بات چیت کے سیشن میں انہوں نے بتایا کہ ’جب وی میٹ فلم کی بات کے بغیر کوئی بھی گفتگو مکمل نہیں ہوتی۔‘ کرینہ کپور کا مزید کیا کہنا تھا جانیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ایاز چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔