دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی سونے کی اینٹ کی نمائش، وزن 300 کلوگرام سے زیادہ
دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی سونے کی اینٹ کی نمائش، وزن 300 کلوگرام سے زیادہ
پیر 9 دسمبر 2024 8:31
دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی خالص سونے کی اینٹ رکھی گئی ہے، جس کی قیمت تقریباً 25 ملین ڈالر ہے۔ یہ خالص سونے کی اینٹ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو