Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’خود پکا کر کھائیں‘، لاہور میں ’کورین کلچر دکھاتا‘ ریستوران

لاہور میں روایت سے ہٹ کر ایک ایسا ریستوران بنایا گیا ہے جہاں کسٹمر خود ہی کھانا تیار کرتے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: