رنگوں سے جذبات کا اظہار، کوئٹہ میں افغان آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش
رنگوں سے جذبات کا اظہار، کوئٹہ میں افغان آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش
جمعہ 20 دسمبر 2024 6:18
کوئٹہ میں افغان پناہ گزین آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد ہوا۔ افغان پناپ گزینوں نے اپنے احساسات اور جذبات کا اظہار پینٹنگ کے ذریعے کیا اور اپنی شناخت، روزگار کے مسائل، بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے مسائل کو اجاگر کیا۔ کوئٹہ سے زین الدین کی ویڈیو رپورٹ