Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

25 جنوری کو آسمان میں سات سیاروں کی ایک قطار میں ’پریڈ‘؟

سوشل میڈیا پر ایسی کئی پوسٹیں آپ نے بھی دیکھی ہوں گی جن میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 25 جنوری 2025 کو آسمان میں سات سیارے ایک ساتھ قطار میں ’پریڈ‘ کرتے نظر آئیں گے۔ اس دعوے میں کتنی حقیقت ہے جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی ویڈیو۔

شیئر: