تھائی لینڈ میں چاول کے کھیت میں ’بلّی اور ڈریگن‘ کیسے آئے؟
تھائی لینڈ میں چاول کے کھیت میں ’بلّی اور ڈریگن‘ کیسے آئے؟
ہفتہ 18 جنوری 2025 9:48
تھائی لینڈ کے شمالی علاقے میں دو ایکڑ پر مشتمل چاول کے کھیت کو ایک خوبصورت فن پارے میں تبدیل کیا گیا ہے۔ کھیت میں ایک ڈریگن اور بلّی کی تصویر کیوں بنائی گئی ہے جاننے کے لیے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔