Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل فعال، پہلی پرواز لینڈ کر گئی

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے اعلان کیا ہے کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ آپریشنل ہو گیا ہے، جبکہ کراچی سے روانہ ہونے والی پہلی پرواز بھی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: