Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئی سی سی چیمپیئن ٹرافی ارباب نیاز سٹیڈیم میں، پشاور میں انٹرنیشنل کرکٹ کب بحال ہوگی؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ارباب نیاز سٹیڈیم پہنچ گئی جہاں  ٹرافی کی تقریب رونمائی کی گئی۔  نوجوانوں اور طلبہ کی بڑی تعداد ٹرافی دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئی۔ کیا پشاور میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوگی؟اس حوالے سے دیکھیں اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: