خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی انتظامیہ نے اندرون شہر میں واقع محلہ جوگن شاہ میں سکھ برادری کے قدیم مکانات اور گلیوں کی تزئین و آرائش کا کام شروع کیا ہے۔ سکھوں کے اس رہائشی علاقے میں سکھ مذہب کے تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ ایک قدیم گوردوارہ بھی ہے۔ دیکھیے فیاض احمد کی ویڈیو