’قیامت کا منظر تھا‘، جعفر ایکسپریس حملے کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
’قیامت کا منظر تھا‘، جعفر ایکسپریس حملے کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
بدھ 12 مارچ 2025 10:29
جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے میں مسلح افراد کے چنگل سے رہا ہونے والے 78 سالہ محمد اشرف نے بتایا کہ ’قیامت کا منظر تھا، ہر طرف فائرنگ ہو رہی تھی۔ خواتین ہمارے ساتھ تین گھنٹے پیدل چلتی رہیں۔‘ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ویڈیو۔