بلوچستان کے درہ بولان سے گزرنے والے بل کھاتے ہوئے ریلوے ٹریک کا انجینیئرنگ کا شاہکار قرار دیا جاتا ہے۔ اسی ٹریک پر منگل کو عسکریت پسندوں نے جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنایا تھا۔ اس ریلوے ٹریک کی تاریخی اہمیت کیا ہے، جانیں زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں