رمضان میں ملائیشیا کی روایتی ڈِش ’ببر لمبوک کے بغیر دسترخوان نامکمل‘
رمضان میں ملائیشیا کی روایتی ڈِش ’ببر لمبوک کے بغیر دسترخوان نامکمل‘
منگل 25 مارچ 2025 9:05
ملائیشیا میں رمضان کے دوران ایک خاص پکوان ’ببر لمبوک‘ تیار کیا جاتا ہے، جس کے بغیر دسترخوان نامکمل سمجھا جاتا ہے۔ مقامی شہری محمد نصرالحق کا کہنا ہے کہ ’ببر لمبوک‘ رمضان کی پہنچان بن چکا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو