مدینہ: مسجد نبوی میں عید الفطر کی نماز کی ادائیگی کے مناظر اتوار 30 مارچ 2025 9:59 سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عید کی نماز ادا کر دی گئی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں عید الفطر مدینہ مسجد نبوی نماز عید اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں