لاہور کی ایک سماجی کارکن روبینہ شکیل گزشتہ 23 برس سے کوڑا کرکٹ جمع کرکے غریب بچوں کے لیے تعلیم کا انتظام کر رہی ہیں۔ انہوں نے اس کام کا آغاز اپنے گھر سے کیا جس کا بنیادی مقصد ان پسماندہ بچوں کو تعلیم دینا تھا جو تعلیم کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ
09, جولائی 2025
09, جولائی 2025
08, جولائی 2025