Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’لاکھوں کا خرچ آئے گا‘، ژالہ باری سے متاثرہ گاڑیاں ورکشاپس میں

اسلام آباد میں شدید ژالہ باری کی زد میں آنے والی گاڑیوں کو ٹھیک کرانے کے لیے شہریوں نے ورکشاپس کا رُخ کیا ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: