Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی شہر الخبر میں پاسپورٹ ٹو دی ورلڈ میں انڈین ثقافتی ویک کا آغاز

سعودی عرب کے شہر الخبر میں پاسپورٹ ٹو دی ورلڈ میں انڈین ثقافتی ویک کا آغاز ہو گیا ہے جس میں انڈین ثقافتی رنگوں کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس ایونٹ میں نامور گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ذکاء اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: