Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اٹک کا سرکاری سکول جو ’آرٹ گیلری لگتا ہے‘

اٹک کی تحصیل حضرو میں ایک ایسا سرکاری سکول موجود ہے جو کسی آرٹ گیلری سے کم نہیں اور اس کی وجہ وہاں کام کرنے والے مصور صفت کلرک تنویر احمد قریشی ہیں جنہوں نے اس کے درودیوار کو بدل دیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے وہاں کوئی کسی کے فن پاروں کی نمائش چل رہی ہو۔ ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: