24 گھنٹے میں انڈیا چھوڑنے کا حکم: واہگہ بارڈر سے پاکستانیوں کی واپسی شروع
24 گھنٹے میں انڈیا چھوڑنے کا حکم: واہگہ بارڈر سے پاکستانیوں کی واپسی شروع
جمعرات 24 اپریل 2025 15:13
انڈیا کی جانب ملک چھوڑنے کے لیے 24 گھنٹے کی ڈیڈلائن دیے جانے کے بعد پاکستان کے شہریوں کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔ دیکھیے پاکستانی شہریوں کی واہگہ اٹاری کراسنگ سے واپسی کے مناظر اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔