Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سکیٹر شہزاد خان نے بابِ خیبر سے فیصل مسجد تک 200 کلومیٹر کا سفر کیسے طے کیا؟

0 seconds of 2 minutes, 44 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:44
02:44
 
محمد شہزاد خان اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے ایک پروفیشنل سکیٹر ہیں، جنہوں نے حال ہی میں بابِ خیبر سے فیصل مسجد تک دو دن میں 200 کلومیٹر کا سفر سکیٹنگ کرتے ہوئے مکمل کیا۔ ان کا خواب اب چین کے بارڈر سے اسلام آباد تک 1000 کلومیٹر کی سکیٹنگ کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کرنا ہے، دیکھیے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: