حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان بدھ 30 اپریل 2025 21:55 وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ بدھ کی رات کو وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں دو روپے کمی کر دی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی دو روپے کمی کر دی گئی ہے۔ شیئر: واپس اوپر جائیں