’ڈر لگا لیکن ہمت دکھائی،‘ حملے کے بعد سیاح دوبارہ پہلگام کا رخ کرنے لگے
’ڈر لگا لیکن ہمت دکھائی،‘ حملے کے بعد سیاح دوبارہ پہلگام کا رخ کرنے لگے
جمعرات 1 مئی 2025 8:01
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کے بعد سیاحوں نے دوبارہ پرفضا مقام کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ 22 اپریل کو ہونے والے حملے کے بعد سری نگر سمیت تمام سیاحتی مقامات کی رونقیں ماند پڑ گئی تھیں۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو میں