Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پہلگام واقعے کے بعد سے لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب خوف کی فضا برقرار

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں واقع اوڑی کا گاؤں لائن آف کنٹرول پر واقع ہے۔ یہ پہاڑی علاقہ سری نگر سے 100 کلو میٹر دور واقع ہے۔ پہلگام واقعے کے بعد سے لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب رہنے والے لوگ خوف کا شکار ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: