’پنچھی نے تو اوپر سے جانا ہے، آرمی والے تھوڑی روک سکتے ہیں‘
’پنچھی نے تو اوپر سے جانا ہے، آرمی والے تھوڑی روک سکتے ہیں‘
منگل 6 مئی 2025 8:59
پاکستان اور انڈیا کے سرحدی علاقوں میں اکثر لوگ کبوتر بازی کا شوق رکھتے ہیں۔ سرحد کے قریب رہنے والے کبوتر پروروں کا کہنا ہے کہ بعض اوقات کبوتر سرحد پار اڑ کر چلے جاتے ہیں۔ دیکھے اے ایف پی کی ویڈیو