Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بازوؤں کے بل‘ پر کئی شہروں کا چکر لگانے والے سائیکلسٹ

گجرانوالہ کے احتشام علی سے جو معذور ہونے کے باوجود سائیکلنگ کا شوق رکھتے ہیں، حال ہی میں مری جیسی مشکل پہاڑی علاقے کا سفر کامیابی سے کر چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بازوؤں کے بل بوتے پر سفر کرتے ہیں اور جہاں سے گزرتے ہیں تو لوگ ان کا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔ دیکھیے حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: