Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیپال کا ’یالا‘ گلیشیئر جو تیزی سے پگھل رہا ہے

نیپال کا ’یالا‘ گلیشیئر تیزی سے پگھلنے لگا ہے اور ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2040 تک یہ مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔ اس مسئلے کی جانب توجہ کیسے دلائی جا رہی ہے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: