بنگلہ دیش کی شپ بریکنگ انڈسٹری سے جڑی دردناک کہانیاں
بنگلہ دیش کی شپ بریکنگ انڈسٹری سے جڑی دردناک کہانیاں
اتوار 18 مئی 2025 6:10
بنگلہ دیش کئی دہائیوں سے پرانے بحری جہازوں کو توڑنے کا عالمی مرکز رہا ہے جہاں مزدور کم اجرت میں جان لیوا حالات کا سامنا کرتے ہیں۔ اس شعبے سے کئی دردناک کہانیاں جڑی ہوئی ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ