Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی: ’کیش کے بغیر جانور لے جائیں‘، مویشی منڈیوں میں آن لائن ادائیگی کا رجحان

کراچی سمیت ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں اس سال قربانی کے جانوروں کی خریداری کے لیے ڈیجیٹل ادائیگیوں کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ کئی بیوپاری آن لائن ادائیگی پر خصوصی رعایت دے رہے ہیں اور گاہکوں کو نقد رقم ساتھ لانے سے روک رہے ہیں۔ اردو نیوز کے زین علی کی کراچی سے ویڈیو رپورٹ

شیئر: