Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شام کے بازاروں میں انناس اور آم اب ’آلو پیاز کی طرح‘ عام

شام کے مصروف بازاروں میں اب انناس، کیوی اور آم جیسے نایاب پھل آلو پیاز کی طرح عام ہو گئے ہیں۔ ان پھلوں کے سستے ہونے کی وجہ کیا ہے جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: