Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہارر فلم دیمک: مختلف فلمیں بنیں گی تو ہی لوگ سینما گھروں میں دیکھنے آئیں گی، ثمینہ پیرزادہ

ہارر فلم ’دیمک‘ اس عیدالاضحیٰ پر ملک بھر کے سینما گھروں کی زینت بننے جا رہی ہے، جس کی سٹار کاسٹ کا ماننا ہے کہ یہ فلم پاکستانی سینما کے لیے ایک فیصلہ کن موڑ ثابت ہو گی۔ اردو نیوز کے زین علی کا اداکارہ ثمینہ پیرزادہ اور سونیہ حسین کے ساتھ خصوصی انٹرویو

شیئر: