Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک کام سے شروع کیا اور اب 60 کاروبار چلا رہی ہوں، پشاور کی انٹرپرینیور صائمہ محبوب

پشاور سے تعلق رکھنے والی صائمہ محبوب کو خواتین کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا خیال آیا اور انہوں نے 2022 میں ’زِمل بیوٹی اور ہربل‘ کے نام سے کاروبار شروع کیا۔ اس کے علاوہ صائمہ محبوب  60 مختلف چھوٹے کاروباروں میں خواتین کو ٹریننگ فراہم کر رہی ہیں۔ پشاور سے اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

 

 

شیئر: