سعودی عرب کے ’میڈیا ہب ‘میں مصنوعی ذہانت سے لیس ڈرونز متعارف
سعودی عرب کے ’میڈیا ہب ‘میں مصنوعی ذہانت سے لیس ڈرونز متعارف
بدھ 4 جون 2025 6:13
مکہ میں وزارت اطلاعات کی جانب سے قائم کردہ ’میڈیا ہب‘ میں وزارت داخلہ اور شہری دفاع کے سٹال پر جدید ترین ڈرونز متعارف کرائے جارہے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ارسلان ہاشمی کی ویڈیو۔