Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج کے رکن اعظم کے لیے لاکھوں عازمین میدانِ عرفات میں جمع

دنیا بھر سے آئے عازمین نے حج کا رکنِ اعظم ادا کرنے کے لیے سارا دن آج میدانِ عرفات میں گزارا۔ مسجد نمرہ میں مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے حج کا خطبہ دیا۔ حجاج کرام دعاؤں میں مصروف رہے اور زندگی کے یادگار لمحات کو محفوظ کیا۔ اردو نیوز کے ایاز چوہدری کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: