Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: مسجد الدیرہ میں نماز عید کا اجتماع

سعودی عرب میں آج عیدالاضحی مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے عید کے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں ادا کیے گئے جبکہ سعودی عرب بھر کی 14 ہزار مساجد میں بھی عید کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔ دیکھیے ذکااللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ

 

شیئر: