Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انگیھٹی کیسے تیار ہوتی ہے؟

عید قربان قریب آتے ہی انگیٹھیاں بنانے والوں کا سیزن بھی شروع ہو جاتا ہے۔ راولپنڈی کے ایک کارخانے میں آج بھی صدیوں پرانی انگیٹھی بنانے کی روایت زندہ ہے۔
 ایک سادہ سی انگیھٹی کیسے تیار ہوتی ہے، کہاں کہاں جاتی ہے، اور یہ ہر عید پر گھروں اور پارکوں میں خوشیوں کا حصہ کیسے بنتی ہے۔؟ تفصیل دیکھیں اردو نیوز کے نامہ نگار راشد بھٹی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔
 

شیئر: