Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کم مصالحے اور کھانے میں بھی آسان‘، بلوچستان کے کھڈی کباب

بلوچستان کے روایتی کھانے اپنی لذت اور غذائیت کی وجہ سے ملک بھر میں مشہور ہیں۔ کھڈی کباب کا شمار بھی بلوچستان کی مخصوص ڈشز میں ہوتا ہے جو سالم دنبے یا بکرے سے تیار کی جاتی ہے۔ مزید جانیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: