اسلام آباد میں ایسی خوب صورت جھیل جس کے بارے میں لوگ زیادہ نہیں جانتے
اسلام آباد میں ایسی خوب صورت جھیل جس کے بارے میں لوگ زیادہ نہیں جانتے
جمعہ 13 جون 2025 17:03
اسلام آباد میں ایک ایسی خوب صورت جھیل موجود ہے جس کے بارے میں بہت سے لوگ نہیں جانتے۔ وہ کون سی جھیل ہے اور کہاں واقع ہے؟ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی اس ویڈیو میں