سائنس کو کتابوں میں پڑھنے کے ساتھ ساتھ اگر عملی طور پر تجربات کر کے سیکھا جائے تو اس مضمون میں بچوں کی دلچسپی بڑھ جاتی ہے۔ اسی مقصد کے لیے لاہور میں ایسا سائنس میوزیم بنایا گیا ہے جہاں ’نیوٹن‘ سے بات کرسکتے ہیں، روبوٹ کو ڈانس کرتے دیکھ سکتے ہیں اور ’سپیس سٹیشن‘ کا سفر کر سکتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔