Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روٹ 47: پاکستان کی پہلی ’بجلی پیدا کرنے والی سڑک‘ پر ٹریفک رواں دواں

لاہور میں پاکستان کی سب سے جدید سڑک ’روٹ 47‘ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ کلمہ چوک کو والٹن سے جوڑنے والی یہ سڑک سولر پینلز کے ذریعے ایک میگا واٹ بجلی بھی پیدا کرے گی۔ سڑک پر پیدل چلنے والوں کی سیفٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے پیڈیسٹریئن سگنلز بھی لگائے گئے ہیں۔ لاہور سے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: