Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مری کے رہائشی کے ذاتی باغ میں 70 اقسام کے پھل دار درخت

ضلع مری کے گاؤں پوٹھا شریف سوئی کے رہائشی شکیل عباسی نے اپنے ذاتی باغ میں 70 اقسام کے پھل دار درخت لگائے ہیں۔ اُنہوں نے یہ باغ ایسے وقت میں تیار کیا جب مری اور آس پاس کے علاقوں میں زراعت اور پھل دار پودے لگانے کا رجحان کم ہوتا جا رہا ہے۔ان کے باغ میں آلو بخارہ، خوبانی، سیب، انار، امرود سمیت مختلف اقسام کے پھل دار درخت موجود ہیں۔ دیکھیے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: