Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مِس پاکستان گلوبل 2025 کا ٹائیٹل پہلی مرتبہ پشاور کی حسینہ کے نام

پہلی مرتبہ مس پاکستان گلوبل 2025 کا ٹائیٹل پشاور کی حسینہ نے اپنے نام کر لیا ہے۔ مس پاکستان ورلڈ مقابلہ حسن میں منتخب ہونے والی پانچ حسیناؤں میں دعائے خدیجہ بھی شامل تھیں۔ پشاور سے اردونیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: