جاپان کی سبز چائے ’ماچا‘ کی مانگ میں اچانک اضافہ، کیفے مالکان پریشان
جاپان کی سبز چائے ’ماچا‘ کی مانگ میں اچانک اضافہ، کیفے مالکان پریشان
جمعہ 27 جون 2025 10:05
جاپان کی مشہور ’ماچا‘ چائے کی مانگ دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہی ہے تاہم اچانک اضافے کے نتیجے میں اس کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ