پاکستان: کسی دوسرے بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے چارجز میں اضافہ
پاکستان: کسی دوسرے بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے چارجز میں اضافہ
جمعرات 3 جولائی 2025 15:45
پاکستان میں یکم جولائی 2025 سے کسی دوسرے بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے چارجز میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس اضافے پر شہریوں کی کیا رائے ہے جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس رپورٹ میں